چور لگور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھُپ کر ملنے والا، پوشیدہ ملاقاتی، خفیہ دوستی رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھُپ کر ملنے والا، پوشیدہ ملاقاتی، خفیہ دوستی رکھنے والا۔